29 اگست، 2022، 3:08 PM

مقتدی صدر نے سیاست سے ہمیشہ کے لئے علیحدگی کا اعلان کر دیا

مقتدی صدر نے سیاست سے ہمیشہ کے لئے علیحدگی کا اعلان کر دیا

الصدر پارٹی عراق کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیاکہ بہت جلد ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑنے کا اعلان کروں گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الصدر پارٹی عراق کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیاکہ بہت جلد ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑنے کا اعلان کروں گا۔

مقتدی صدر نے یہ بھی اعلان کیاکہ ہم نے ہمارے ماتحت چلنے والے تین اداروں سمیت الصدر پارٹی سے متعلق تمام اداروں کو تحلیل کر دیا ہے۔

News ID 1912190

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha